جماعت اسلامی برسر اقتدارآکر توانائی کے نئے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے گی۔عنایت اللہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 22:49
(جاری ہے)
سینئر وزیر بلدیات نے کہا کہ مخلوط حکومت صوبے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے جبکہ صوبے میں 40ہزار میگاواٹ توانائی پیداکرنے کے ذرائع موجود ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کو استعمال میں لا کر عوام کو ان کے فوائد سے مستفید کیا جائے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ موجودہ حکومت اس ضمن میں 12اضلاع میں توانائی کی356چھوٹے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن میں تقریباً 91سکیموں کے پی سی ون تیار ہو گئے ہیںاور جلد ہی ان منصوبوں کو مکمل کیا جائے گاجس سے توانائی بحران پر کافی حد تک قابو پا لیا جائیگا اور عام لوگوں کو لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیساتھ ساتھ سستی بجلی بھی میسر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ توانائی کے نئے منصوبوں سے صوبے کے طول و عرض میں صنعت کاری کے عمل میں بھی تیزی آئے گی اور لوگوں کو روزگار کے وافر ذرائع میسر آئیں گے جس سے صوبے میں غربت کے جن پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.