ینبع: لارنس آف عریبیہ کا قدیم گھر خستہ حالی کا شکار
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 10:41
ینبع:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اکتوبر 2016ء) : سعودی عرب کے شہر ینبع میں قائم100سال پرانے لارنس آف عریبیہ کاگھرخستہ حالی کا شکار ہے ۔ مشہور شخصیت لارنس آف عربیہ اس میں رہتا رہا ہے ۔ سعودی ٹورزم کے صدر سلطان بن سلمان کے دورے کے باوجود لارنس آف عربیہ کا گھر انتہائی بری حالت میں ہے جو کسی بھی وقت گر سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
آج سے 100سال پہلے 1915اور 1916میں برطانیہ کا انٹیلی جنس آفیسر تھامس ایڈورڈ لارنس جس کو بعد میں لارنس آف عربیہ کا خطاب دیا گیا اس گھر میں دو سال تک رہتا رہا ۔
ینبع جانے والے سیاح اس مکان کی تصاویر کھنچتے ہیں یہاں ضرور آتے ہیں۔ خاص طور پر غیر ملکی سیاح تو سعودی عرب آئیں اور لارنس آف عربیہ کا گھر نہ دیکھیں یہ ہو نہیں سکتا۔مگر محکمہ سیاحت کی عدم توجہی کے باعث لارنس آف عریبیہ کا گھر ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے ۔ جو کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتاہے ۔ سیاحت سے وابسطہ اعلی شخصیات نے اس گھر کو بہتر کرنے ہر زور دیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.