ْپاکستان کے موسمیاتی تبدیلی موافقتی منصوبہ کیلئے فنڈز روکنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:07
(جاری ہے)
جنوبی کوریا میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی پلیٹ فارم گرین کلائمیٹ فنڈ(جی سی ایف) کے چودہویں بورڈ اجلاس میں شمالی پاکستان میں گلیشیئر ز کے تحفظ کی غرض سے پاکستان کے منصوبے کیلئے 3کروڑ 60لاکھ ڈالر فنڈ کی منظوری دی گئی۔
بھارتی بورڈ کے رکن نے پاکستانی تجاویز کو مسترد کرنیکی کوشش کی لیکن بورڈ کے دیگر 23ارکان نے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے منصوبے کی منظوری دیدی۔وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے یو این ترقیاتی پروگرام کیساتھ ملکر اس منصوبے کو بورڈ کی منظوری کیلئے جمع کیا تھا۔منصوبے کی منظوری سے شمالی پاکستان میں رہائش پذیر سات لاکھ سے زائد لوگوں کی ذندگیوں کو تحفظ ملے گا جو مسلسل گلیئشئرز سرکنے کے خطرات سے دو چار رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.