چیف جسٹس سید منصور علی شاہ سے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد فروغ نسیم اور ممبران سے ملاقات
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 21:21
(جاری ہے)
ملاقات لاہور ہائی کورٹ کے نیو لائبریری ہال میں ہوئی جس میں پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ڈاکٹر محمد فروغ نسیم اور ممبران محمد مقصود بٹر٬ نصر اللہ وڑائچ٬ چودھری اشتیاق احمد خان٬ سمیت دیگر سنیر ارکان شریک ہوئے۔
رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ممبر انسپکشن ٹیم بھی موجود تھے۔ طویل ملاقات میں مسائل کے حل لاہور ہائی کورٹ کی سپروائزری کمیٹی کی کاروائی اور طریقہ کار کے لئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اگلی میٹنگ میں کوئی لائحہ عمل فائنل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.