ملک کا چوتھا جوہری توانائی 340 میگاواٹ منصوبہ
چشمہ یونٹ تھری کو کامیابی کے ساتھ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے٬پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
اتوار 16 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
پی اے ای سی کے چیئرمین محمد نعیم نے اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے کے موقع پر ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا کہ پی اے ای سی کے سائنسدان٬ انجینئرز اور ٹیکنشنز ملک کیلئے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مقررہ اہداف مکمل کرنے کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں۔
انہوں نے اعتراف کیاکہ ان اہداف کے حصول میں حکومت اور سٹریٹجک پلان ڈویژن کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ پاکستان کا پہلا جوہری پلانٹ کراچی اٹامک نیوکلیئر پاور پلانٹ (کنوپ) 44 برس سے کام کر رہا ہے جبکہ چشمہ کے مقام پر چشمہ ون اور چشمہ ٹو گنجائش سے 90 فیصد زائد توانائی پیدا کر رہے ہیں۔ یہ پاور یونٹ ملک کے توانائی کے تمام بہترین پلانٹس میں شامل ہیں۔ یہ پاور پلانٹ نیشنل گرڈ کو تقریباً 600 میگاواٹ بجلی مہیا کر رہے ہیں جو توانائی کی بڑی گنجائش والے دو پاور پلانٹس کے ٹو اور کے تھری کراچی میں زیر تعمیر ہیں اور دونوں منصوبے بالترتیب 2020ء اور 2021ء میں مکمل ہو جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.