درآمد شدہ ایل این جی سے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی٬ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل
اتوار 16 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ گھریلو٬ کمرشل٬ صنعتی پاور٬ فرٹیلائزرز اور سی این جی سیکٹرز کو بلاتعطل گیس فراہم کی جا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس کی نئی دریافتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ملک کے مختلف حصوں میں تیل و گیس ایکسپلور کرنے والی کمپنیوں نے گذشتہ تین سال کے دوران 84 نئی دریافتیں کی ہیں جس کے نتیجہ میں ہر روز تقریباً 631 ملین کیوبک فٹ گیس اور 27 ہزار 359 بیرل کروڈ آئل کی پیداوار سسٹم میں داخل ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال قطر سے ایل این جی امپورٹ کے معاہدے پر دستخط کے بعد ریگولر بنیادوں پر ملک میں ایل این جی کی درآمد کے باعث درآمد شدہ ایل این جی ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کیلئے 800 ارب روپے مالیت کے گیس سے متعلق مختلف منصوبے شروع کئے ہیں جس کے نتیجہ میں 2018ء میں پاکستان کے پاس اضافی گیس ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.