ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے تاقیامت نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی منگل 18 اکتوبر 2016 00:42

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے تاقیامت نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا ڈالا

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اکتوبر ۔2016ء ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے تاقیامت نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔

(جاری ہے)

دبئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 56رنز سے فتح کے ساتھ ہی 42سالہ مصباح الحق ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ جیتنے والے ایشیا ء کے پہلے کپتان بن گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :