لوئر جہلم کینال سسٹم سرگودہا نے فصل ربیع کیلئے وارہ بندی شیڈول جاری کر دیا

بدھ 19 اکتوبر 2016 16:35

سرگودھا۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2016ء) محکمہ آبپاشی حکومت پنجاب لوئر جہلم کینال سسٹم سرگودہا نے فصل ربیع کیلئے وارہ بندی کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔ شیڈول کے مطابق پانی کی کمی کے باعث جاری کیاگیاہے۔ اس ضمن میں لوئر جہلم کینال کو دو گر پوں میں تقسیم کیاگیاہے اے گروپ نادرن برانچ سسٹم او ربی گروپ ڈائریکٹ آف ٹیکس آف ایل جے سی ‘ ڈائریکٹ آوٹ لٹس آف ایل جے سی سا$تھرن برانچ سسٹم اور سا$تھرن فیڈر سسٹم ہے ۔

وارہ بندی پروگرام کے مطابق 16اکتوبر سے 23 اکتوبر تک اے گروپ والی نہریں پہلے او ربی گروپ والی دوسری ترجیحی پر چلیں گی۔ 24 سے 31 تک بی گروپ والی نہریں پہلے او راے گروپ والی نہریں دوسری ترجیح پر ہیں ۔ یکم نومبر سے 8 نومبر تک اے گروپ والی نہریں پہلے اور بی گروپ والی نہریں دوسری ترجیح پر رہیں گی۔

(جاری ہے)

9 سے 16 نومبر تک بی گروپ پہلے ‘ اے گروپ دوسری ترجیحی پر رواں رہیں گی۔

17 سے نومبر24 تک اے گروپ پہلے نمبر پر او ربی گروپ دوسری ترجیح پر رہیں گی۔25 نومبر سے 2 دسمبرتک بی گروپ پہلی ترجیحی او راے گروپ کو دوسری ‘ 3 سے 10 دسمبر تک اے گروپ کو پہلی او ربی گروپ کو دوسری ‘ 11 سے 18 گروپ بی کو پہلی اور اے گروپ کو دوسری ترجیحی‘ 19 سے 25 تک اے پہلی ‘ بی کو دوسری ‘ 26 سے 12 جنوری اے کو پہلی او ربی کو دوسری ترجیحی میں شامل کیاگیاہے ۔

13 جنوری سی20 تک بی کو پہلی ا ے دوسری ‘ 21 سے 28 تک اے کو پہلی بی دوسری ‘ 29 سے 5فروری تک بی کو پہلی اے کو دوسری ‘ 6 فروری سے 13 فروری تک اے کو پہلی بی کو دوسری ‘ 14 سے 21 تک بی کو پہلی اے کو دوسری ‘ 22 سے 29 تک اے کوپہلی بی کو دوسری ‘ یکم مارچ سے 8 مارچ تک بی کو پہلی اے کو دوسری ‘ 9 سے 16 مارچ تک بی کو پہلی اے کو دوسری ‘ 17سے 24 تک بی کو پہلی اے کو دوسری او ر25 مارچ سے یکم اپریل تک اے کو پہلی او ربی کو دوسری ترجیحی میں رکھاگیاہے ۔