وفاقی پولیس کے میڈیا ہائوسز کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے میڈیا ہائوسز کے دورے
سیکور ٹی پر ما مو ر پولیس اہلکا روں اور سیکور ٹی گا ر ڈز انچارجز کو بر یفنگ
بدھ 19 اکتوبر 2016 23:35
(جاری ہے)
اسلام آ باد میں مو جو دہ میڈ یا ہا وسزکی سیکو ر ٹی ڈیو ٹی پر ما مو ر انچار جز سے ملاقات کی اور میڈ یا ہا وسز کی سیکور ٹی ڈیو ٹی پر تعینا ت پولیس افسران و جو انو ںکو سیکور ٹی ڈیو ٹی کے حو الے سے بریف کیا ۔
انہو ں نے کہا کہ مو جو د ہ حا لا ت کے پیش نظر اپنے فرائض کی انجا م دہی بطر یقہ احسن ادا کر یں ۔ انہو ں نے کہا کہ کہ موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال میں میڈیا ایک اہم رول ادا کر رہا ہے تمام میڈیا ہائوسز کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے اپنے ایر یامیں موجو د ہ میڈ یا ہا وسز اور تعلیمی اداروں کی سیکور ٹی ڈیو ٹی کا جا ئزہ لیں اور اور سیکور ٹی ڈیو ٹی پر مامور افسران و جو ا نو ں کوبر یف کر یں اورا نہیں مو جو د ہ حالات کے مطا بق الر ٹ رکھیں٬ انہو ں نے کہا کہ تمام ونگز آ پس میں کو ارڈینیشن رکھیں اور معلوما ت کو شئیر کر یں ۔ انہو ں نے کہا کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور اگر کسی کو کو ئی مشکو ک شخص یا کو ئی مشکو ک چیز نظر آئے تو ریسکیو 15اور مقامی پو لیس کو فوری طو ر پر اطلا ع کر یں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.