مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری٬احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے پر12سرکاری ملازمین فارغ
حریت قیادت کی اپیل پر(آج )س کشمیری عوام کٹھ پتلی ریاستی اسمبلی کے ممبران کے گھروں کے باہر احتجاجی مارچ کریں گے
جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:32
(جاری ہے)
سری نگرکی سینٹرل جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو گزشتہ روز ہسپتال میں طبی معائنے کے لیے لایا گیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت اسرائیل کی طرح ایک جابر ریاست ہے جو طاقت کے زور پر لوگوں کی آواز دبانا چاہتی ہے ۔ حریت قیادت نے بھارتی فوج کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کی کال میں 27 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے ۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے والوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔ریاستی حکومت نے 12سرکاری ملازمین کو احتجاج میں شرکت کرنے پرنوکریوں سے فارغ کردیا ہے ۔ریاستی حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ فارغ کیے گئے ملازمین ریاست کی سالمیت ٬خودمختاری اور سیکورٹی کیلئے خطرہ تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.