پاکستان میں بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے٬ مختار احمد
جمعرات 20 اکتوبر 2016 17:34
(جاری ہے)
پاکستانی بچیاں صلاحیتوں میں کسی طور بچوں سے کم نہیں لیکن انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مناسب مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی٬ ارفع کریم اور شرمین عبید چنائے پاکستانی خواتین کا اصل چہرہ ہیں اور انہوں نے دنیا میں پاکستانی خواتین کا نام روشن کیا ہے۔ یو این ایف پی اے کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر حسن نے رپورٹ کے نمایاں خدوخال سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں 10 سال کی عمر کی 10 میں سے 9 بچیوں کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے جبکہ پانچ میں سے ایک ترقی کے لحاظ سے کم تر ممالک میں رہتی ہیں۔ اسی طرح ہر پانچ میں سے ایک کا تعلق بھارت جبکہ ہر 8 میں سے ایک کا تعلق چین سے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 سے 11 سال کی عمر کی 16 ملین بچیاں کبھی سکول نہیں گئیں جبکہ لڑکوں کی تعداد ان سے دوگنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ کیلئے زیادہ وسائل مختص کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روزانہ 18 سال سے کم عمر کی 47 ہزار 700 کے قریب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمسنی میں شادی کے رجحان کی روک تھام کی ضرورت ہے۔ اس سلسلہ میں حکومتوں کو مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.