اسلام آباد ٬ْمجسٹریٹ کی سربراہی میں رہائشی عمارتوں کے کمرشل استعمال کیخلاف کارروائی ٬ْ 6 گیسٹ ہائوس سیل
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:22
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں قائم جن گیسٹ ہائوسز کو سیل کیا گیا ان میں سیکٹر ایف سکس ون گلی 28 کے مکان نمبر 23٬ گلی نمبر 39 کے مکان نمبر 15٬ ایف سکس ٹو کے مکان نمبر 14٬ گلی نمبر 37٬ ایف سیون ون کی گلی 42 میں واقع مکان نمبر 17 اور مکان نمبر 3-A اور سیکٹر ایف ٹین فور کے مکان نمبر 15 میں قائم ریسٹ ہائوس شامل ہیں۔
سی ڈی اے اس مہم کے دوران اب تک متعدد کمرشل سرگرمیاں بند کرا چکا ہے ٬ْ چیئرمین سی ڈی اے نے کارروائی کو تیز کرتے ہوئے بلاتفریق تمام رہائشی یونٹس کو کمرشل سرگرمیوں سے پاک کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.