ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے٬ محکمہ موسمیات
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:59
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ٬ ہزارہ٬ مردان ڈویژن٬ بالائی فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور٬ کوہاٹ٬ راولپنڈی٬ گوجرانوالہ ڈویژن٬ اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کے علاوہ بلند و بالا پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم دیر میں 02 اور کوہاٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات02٬ کالام04٬ راولاکوٹ05 جبکہ سکردو٬ استور٬ دیر اور کوئٹہ میں 06 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.