پاکستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ ممالک کے ساتھ چین کے تجارتی حجم میں غیر معمولی اضافہ
چین کی پاکستان کے ساتھ رواں سال تجارت 14.9فیصدرہی٬چائنہ نیشنل بیورو
جمعرات 20 اکتوبر 2016 22:14
(جاری ہے)
چین نے مذکورہ ممالک سے لوہا٬ خام تیل ٬ کوئلہ اور دیگر مصنوعات بھی بڑی تعداد میں درآمد کیں ۔
پاکستان کے انفراسٹرکچر کے شعبہ میں تیزی سے سرمایہ کاری جاری ہے ۔پاک چین اقتصادی راہداری کو ون بیلٹ ون روڈ کا علمبردار منصوبہ قرار دیا گیا ہے ۔اقتصادی راہداری کا مرکز گوادر بندرگاہ ہے جبکہ اس کے تحت ٹرانسپوٹیشن ٬ انفراسٹرکچر٬ توانائی اور صنعتی شعبے میں کثیر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ۔پاکستانی وزیراعظم نوازشریف بھی یہ کہہ چکے ہیں کہ اقتصادی راہداری پورے خطے کے لئے ایک تحفہ ہے جس سے چین ٬جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے تین ارب سے زائد لوگ مستفید ہوں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.