پاکستانی فنکاروں پر پابندی نہیں٬ بھارتی سرکار
جمعہ 21 اکتوبر 2016 12:49
(جاری ہے)
بعدازاں ان خبروں کو مزید تقویت ملی تھی کہ بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں پاکستانی آرٹسٹوں کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے٬ تاہم اب بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے تردید کی ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں پاکستانی فنکاروں پر کسی بھی قسم کے کام کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
بھارت میں پہلے ہی پاکستانی فنکاروں کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلمیں تنازعات کا شکار ہوگئی ہیں اور ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں آواز اٹھانے والے اداکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور حال ہی میں معروف بھارتی ہدایت اور فلمساز کرن جوہر کو نہ صرف تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے بلکہ ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ان کی رہائش گاہ کے باہر بھی احتجاج کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.