فلاحی امور پر توجہ دینے سے معاشرہ خوشحال اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوسکتا ہے٬ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب
جمعہ 21 اکتوبر 2016 16:29
(جاری ہے)
انہوں نے علی ٹرسٹ ٬ علی انجینیئرنگ کالج ٬ اور بیسیوں کالج اور سکول قائم کروائے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ انکی اولاد بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چل کر فلاحی امور میں مصروف ہے ۔احسن اقبال نے کہا کہ محمود الحق علوی کے فلاحی اقداما ت کا دائرہ پورے ملک پر محیط تھا ۔وہ فل حی امور میں نمود ونمائش کے قائل نہیں تھے اور معاشرتی بھلائی کے امور خاموشی سے سرانجام پہنچاتے تھے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں پانچ کالج اڑسٹھ سکول تعمیر کروائے اور اسی طرح 41مساجد اور متعدد یتیم خانے تعمیر کروائے ۔ممتاز سکالر ڈاکٹرغضنفر مہدی نے کہا کہ محمود الحق علوی اتحاد امت کے امین تھے ۔وہ فرقہ واریت اور انتہاپسندی کیخلاف تھے صاحبزادہ بدرعالم جان نے کہا کہ محمود الحق علوی اولیائے کرام سے خصوصی عقیدت رکھتے تھے ۔ان کا آبائی تعلق پاک پتن شریف سے تھااس لیئے بابا فرید گنج شکر کی خانقاہ پر انہوں نے جامع مسجد کی تعمیر کروائی محمود الحق علوی کے بڑے صاحبزاے عرفان الحق علوی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.