پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن صحبت پور کی مطالبات کی منظوری کیلئے بنیادی مرکز صحت سے احتجاجی ریلی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے ۔
ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پورپہنچی ٬ اور جلسے کی شکل اختیار کی٬مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے۔پیرمیڈکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع صحبت پور کے صدرعبدالمجید مینگل٬جنرل سیکرٹری دریا خان کھوسہ٬ جعفرآباد پیرمیڈکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر محمد قاسم جمالی٬آل ملازمین اتحاد کے جنرل سیکرٹری خالدحسین کھوسہ٬ نیشنل پروگرام ایمپلائز یونین کے صدر محمد یوسف کھوسہ٬ عبدالسمیع پرکانی٬ محراب کھوسہ و دیگر نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پیرامیڈیکل اسٹاف اسوسی ایشن کے ملازمین کے مطالبات منظور کرے۔انہوں نے کہا کہ پیرامیڈیکل اسٹاف اسوسی ایشن کے ملازمین کی اپ گریڈیشن٬سروس اسٹریکچر ٬ رسک الائونس٬ ہیلتھ پورفیشنل الائونس٬ پیرامیڈیکس پروموشن سمیت 17نکاتی چارٹرآف دیمانڈ پر فوری عمل کیا جائے۔پیرمیڈیکل اسٹاف ہمہ وقت اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔اور مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ بلوچستان ٬گورنر بلوچستان٬ صوبائی وزیر صحت ٬ صوبائی سیکرٹری صحت سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ کہ ہمارے مطالبات منظور کیئے جائیں۔بصورت دیگر ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.