دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے
محمد علی ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:31
ابو ظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اکتوبر۔2016ء)3ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستان کے 452رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے دن کے اختتام پر 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے ہیں ۔ ابو ظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 4وکٹوں پر 304رنز کیساتھ اننگز شروع کی تو کپتان مصباح الحق اپنی 11ویں ٹیسٹ سنچری بنانے میں ناکام رہے اور گیبریل کی گیند پر 96رنز بنا کر ایل بی ںڈبلیو ہوگئے۔نائٹ وا چ مین یاسر شاہ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہر ہ کیا تاہم وہ بھی 23رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد اور آل راﺅنڈر محمد نواز نے 7ویں وکٹ کے لیے 70رنز جوڑے اور اس دوران سرفراز احمد نے اپنی 8ویں ٹیسٹ نصف سنچری مکمل کی ، سرفراز 56رنز بنا کر پوویلین لوٹے جبکہ محمد نواز کی اننگز کا اختتام 25رنز پر ہوا،سہیل خان نے 25رنز سکور کرکے ٹیم کا سکور 452رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ،پاکستان کے آخری آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی ذوالفقار بابر بغیر کوئی رن بنائے بغیر آﺅٹ ہوئے ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.