بورے والا‘بس کی ٹکر سے موٹر سا ئیکل سوار شخص جاں بحق ‘بیوی شدید زخمی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 19:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چشتیاں کارہائشی محمد صدیق اور اس کی بیوی چشتیاں سے موٹرسائیکل پر سوار ہوکربوریوالا آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی موٹرسائیکل لڈن روڈ اڈہ چھٹا میل کے قریب سڑک پر کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں محمد صدیق موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئی۔
ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق زخمی خاتون ابھی تک بے ہو ش ہے ۔بس کا ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ فتح شاہ پولیس مصروف تفتیش ہےمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.