سابق سینئر بینکر ٬ ممتاز شاعر اور متعدد کتابوں کے مصنف محمد یونس بھٹی جو قضائے الہی سے انتقال کر گئے
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) سابق سینئر بینکر ٬ ممتاز شاعر اور متعدد کتابوں کے مصنف محمد یونس بھٹی جو قضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے کی قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ شاہ کمال کالونی میں منعقد ہوئی۔
(جاری ہے)
سابق جنرل سیکریٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راجا ذولقرنین ٬ چیئرمین بزم وارث شاہ پاکستان پروفیسر نذر بھنڈر ٬ عالمی سیاح مقصود چغتائی ٬ کمانڈر (ر) خالد اسلم کھوکھر ٬ پرویز اسلم مرحوم کے پسران ریحان یونس٬ میجر ذیشان ٬ فرحان یونس ٬ ممبر سینئر فیکلٹی زیالوجی لاہور کالج یونیورسٹی ڈاکٹر فخر النساء ٬ منشاء قاضی ٬ پاکستانی نزاد سکائوٹش سکالر محمد ذوہیب صدیقی ٬ ادیبوں شاعروں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
دریں اثناء ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمود الحسن گیلانی ایڈووکیٹ ٬ سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوی ایشن جہانگیر اے جھوجہ ٬ علامہ عبدالستار عاصم ٬ چیف ایگزیکٹو جگنو انٹر نیشنل ایم زیڈ کنول نے ایک مشترکہ بیان میں مرحوم محمد یونس بھٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف نے تمام عمر علم ٬ ادب ثقافت کے فروغ کے لیے زندگی گزاری ٬ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے٬ آمین۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.