ہمسایہ ملک میںپاکستانی فنکاروں سے انتہا کی دشمنی ہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے‘ قوی خان
پاکستانی قوم پر امن ٬ اعتدال پسند ہے اور ہمارا اس پر قائم رہنا ہی ہماری جیت ہے ‘ سینئر اداکار کی گفتگو
اتوار 23 اکتوبر 2016 13:06
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں قوی خان نے کہا کہ ہمارے اداکاروں اور گلوکاروںکی ہمسایہ ملک میں بڑھتی ہوئی پسندیدگی وہاں کے انتہا پسندوں کوایک آنکھ نہیں بھاتی اور یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں ہمارے فنکاروں کو ڈرایا دھمکایا جاتا رہاہے۔
انہوں نے کہا کہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ جو معیار پاکستانی ڈراموں کا ہے ہمسایہ ملک کو اس تک پہنچنے میں کئی دہائیاں درکار ہیں۔قوی خان نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے اور ہمارے فنکار وں نے بھی امن کے سفیر کا کردار ادا کیا ہے لیکن دوسری طرف ہمسایہ ملک میں انتہا پسندی قابل مذمت ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.