فضائی آلودگی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا چوتھے نمبر
پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 33افراد فضائی آلودگی کے نتیجے میں جاں بحق ہو جاتے ہیں ٬رپورٹ
اتوار 23 اکتوبر 2016 16:19
(جاری ہے)
جو فضائی آلودگی کی ایک بڑی وجہ ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھوس ایندھن جلنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے زرات خون میں شامل ہو کر نہ صرف دل کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ اس کے اثرات سے دماغ کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الودہ فضا میں سانس لینے سے آلودگیکا تھوڑا سا حصہ دماغ میں بھی پہنچتا ہے جو دماغی رگوں اور نسوں کو متاثر کرتا ہے اور وہاں خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں جو بعد ازاں فالج کا سبب بن جاتے ہیں۔ اس رپورٹ کے مرتب کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں فاجل سے ہونے والی29فیصد اموات کا تعلق فضائی آلودگی سے ہے۔ اس کیع لاوہ بتایا جاتا ہے کہ آتش بازی بھی فضائی الودگی میںا ضافے کا ایک اہم وجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ ہمارے ملک میں شادی اور خوشی کیت قریبات کے موقع پر آتشبازی بھی رواج بنتی جا رہی ہے۔۔( علی)مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.