اسلام آباد دھرنا سی پیک کو ناکام کرنے کی عالمی سازش کاحصہ ہے٬ریاض پیرزادہ
اتوار 23 اکتوبر 2016 21:30
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ملک کو اقتصادی ترقی کی راہ پر ڈالا۔بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے مختلف منصوبے شروع کیے۔
ملک سے دہشتگردی کے ناسور کوختم کیا اور ضرب عضب کی کامیابی بھی سیاسی قیادت کی بصیرت کانتیجہ ہے۔انہوںنے بتایا کہ ملتان ۔سکھرموٹروے کاسنگ بنیاد بھی جلد رکھا جائے گا۔بجلی کے منصوبوں میں قائداعظم سولر پارک بہاولپور کی عوام کے لیے ایک تحفہ ہے۔کھیلوں کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ دہشت گردی کی وجہ سے عالمی ٹیموں کے یہاں نہ آنے سے ہماری کھیلیں بہت متاثرہوئی ہیں لیکن ہم کوشش کررہے ہیں کہ اب عالمی ٹیمیں یہاں آئیں اور کھیلوں کو فروغ مل سکے۔بہاولپور میں ’’نشان حیدرہاکی ٹورنامنٹ‘‘ کو قومی سطح کا ٹورنامنٹ بنارہے ہیں اور ٹورنامنٹ کے دوران سلیکشن کمیٹی یہاں ہوگی جو مقامی کھلاڑیوں کو دیکھ کران میں سے قومی کھلاڑیوں کاچنائو بھی کرے گی۔ہاکی فیڈریشن کو فنڈزدے رہے ہیں تاکہ مقامی سطح پر ٹورنامنٹس کاانعقاد کرکے کھیل میں دلچسپی پیدا کرے۔ہمارے میں ملک میں ہاکی گرائونڈ پرابھی تک گرین ٹرف استعمال ہورہاہے جبکہ عالمی طورپر برائون ٹرف استعمال ہوتا ہے۔ہم بھی کوشش کررہے ہیں کہ ملک میں ہاکی گرائونڈز میں بچھے گرین ٹرف کو تبدیل کروا کر برائون ٹرف لگائیں تاکہ کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے گرائونڈ پر پریکٹس کرنے کاموقع ملے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.