پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ٬ خواجہ آصف
عالمی اور نجی کمپنیاں سندھ میں موجود کوئلے کے ذخائر سے فائدہ اٹھائیں٬سرمایہ کاری فورم سے خطاب
پیر 24 اکتوبر 2016 12:22
(جاری ہے)
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے پیر کے روز اسلام آباد میں توانائی سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی سرمایہ کاری فورم میں شرکت کرنیوالے عالمی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں اور پاکستان میں توانائی کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاروں کے تعاون کو سراہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول موجود ہے ملک بھر میں کوئلے کے وسیع ذخائر موجود ہیں خصوصاً سندھ میں۔ پاکستان اور عالمی سرمایہ کار سندھ میں موجود کوئلے کے ذخائر کو نکالیں اور کوئلے سے توانائی کی ضروریات پوری کریں۔( علی)مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.