وزیراعلی نے اسکولوں میں رقص سکھانے کی اجازت دے دی
جماعت اسلامی کا اس فیصلے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان انتہا پسند انہیں ڈکٹیشن مت دیں۔۔ موسیقی اور رقص لبرل معاشرے کا حصہ ہے۔وزیراعلی سندھ
پیر 24 اکتوبر 2016 14:11
(جاری ہے)
جس نے بھی نوٹی فکیشن جاری کیا٬اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔واضح رہے کہ دودن پہلے سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پرائیوٹ اسکولز کے ڈائریکٹر جنرل منسوب صدیقی نے نجی اسکولوں میں رقص سکھانے کی پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔
اس تنازع کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی جانب سے صوبائی وزیرتعلیم کو اسکولوں میں رقص پر پابندی کے لیے لکھے جانے والے ایک خط سے ہوا تھا۔دوسری جانب جماعت اسلامی نے اس فیصلے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلی سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں رقص سکھانے کی اجازت دینے پر جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ زبردستی ایجنڈا مسلط کرنا انتہاپسندی ہے٬ مراد علی شاہ معافی مانگیں۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.