برطانوی ٹینک کا جان کیری اور محمد جواد ظریف کیلئے ’’انٹرنیشنل ڈپلومیٹک پرائز‘‘ کے ایوارڈ کا اعلان
منگل 25 اکتوبر 2016 12:05
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیتھم ہائوس تھنک ٹینک کے جاری بیان میں کہا گہا ہے کہ جان کیری اور محمد جواد ظریف نے چین٬ روس٬ فرانس٬ برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ 2013ء سے 2015ء کے دوران جوہری معاہدے کیلئے بات چیت میں اہم کردار ادا کیا جس پر انہیں کیتھم ہائوس پرائز دیا گیا ہے۔
جوہرے معاہدے پر گزشتہ سال جولائی میں دستخط کئے گئے جبکہ اس پر عمل درآمد رواں سال جنوری سے شروع کیا گیا۔ معاہدے کے تحت ایران عالمی پابندیاں ہٹائے جانے کے بدلے میں سول نیوکلئیر انڈسٹڑی کو جوہری ہتھیار بنانے کیلئے استعمال نہیں کرے گا۔ لندن ریسرچ سنٹر کے مطابق معاہدہ جوہری پھیلائو کے خلاف ایک سفارتی کامیابی ہے جسے کئی عالمی رہنمائوں نے ناممکن قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.