پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کرنیوالوں کا تعلق لشکر جھنگوی العالمی سے تھا ٬ انھیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں٬ ممکن ہے کہ کچھ پولیس اہلکار بھی حملہ آوروں سے ملے ہوئے ہوں٬ سکیورٹی اداروں نے اس سے قبل حالیہ مہینوں میں کئی بار حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ٬ شدت پسندوں نے محرم کے موقعے پر بڑے حملے کا منصوبہ بنایا تاہم سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دیا
آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کی میڈیا سے گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 13:47
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اس واقعے میں غیر ملکی سیکورٹی ایجنسیاں ملوث ہو سکتی ہیں۔
انھوں نے اس بات سے اتفاق نہیں کیا کہ یہ حملہ سکیورٹی میں کسی نقص کی وجہ سے ہوا٬ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی ایسی بات سامنے آئی تو اس کے بارے میں تحقیقات کی جائیں گی۔ایک دہشت گرد پہلے ہی خودکش دھماکا کرچکا تھا ٬2ہاسٹل کے داخلی راستے میں موجودتھے٬آئی جی ایف سی نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گردکوگولی ماری٬ دوسرے نے خود کو اڑالیا٬آئی جی ایف سی نے بتایا کہ دونوں خودکش دھماکوں میں اہلکار شہید اور زخمی ہوئے٬3سے 4گھنٹوں میں آپریشن مکمل کیاگیا۔آپریشن میں پاک فوج کے کمانڈوبٹالین٬ایف سی اورپولیس نے آپریشن میں حصہ لیا٬میجر جنرل شیر افگن نے کہا کہ یہ کھلی جنگ ہے٬پہلے بھی بہت سے حملے ناکام بنائے٬دس محرم کو بھی بڑے حملے کامنصوبہ ناکام بنادیاگیا٬آئی جی ایف سی نے کہا کہ جب اندر اور باہر کے دشمن ملے ہوئے ہوں تو ایسا ہوتا ہے٬ یہاں کے کچھ لوگوں نے دہشت گردوں کی مدد کی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.