حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہماری جانب بڑھ رہے تھے٬ڈرکر ہم نے بیرک میں بھاگناشروع کردیا ٬حملہ آروں کے چہرے چھپے ہوئے تھے اوران کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھی ٬پولیس ٹریننگ سنٹر میں زیر تربیت اہلکار کی گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 14:34
(جاری ہے)
ڈر کر ہم نے بیرک میں ادھر ادھر بھاگنا شروع کر دیا۔ پھر میں سڑھیاں چڑھ کر اوپر بھاگ گیا۔ایک عینی شاہد نے بتایا کہ حملے کے وقت ان کی بیرک میں دس سے 12 افراد تھے جبکہ تمام حملہ آوروں نے منہ پر ماسک پہنا ہوا تھا۔
حملے کے وقت تربیتی مرکز سے فرار ہونے والے ایک شخص نے بتایا کہ حملے کے وقت میں چھت پر بھاگ گیا اور میں نے اپنے کسی بھی دوست کو زخمی ہوتے نہیں دیکھا۔ شدت پسند اندر گھس آئے تھے۔ایک اور کیڈٹ نے بتایا کہ میں نے تین حملہ آوروں کو اندر آتے ہوئے دیکھا۔ ان کا چہرہ چھپا ہوا تھا اور ان کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھی۔ وہ فائرنگ کرتے ہوئے ہمارے کمرے میں داخل ہوئے۔کالج میں زیر تربیت اہلکارنے بتایا کہ وہ فائرنگ کرتے ہوئے بھاگتے ہوئے ہماری بلڈنگ کی جانب بڑھ رہے تھے۔ ہم جان بچانے کے لیے چھت پر چڑھ گئے اور باہر چھلانگ لگا دی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.