سانحہ ٹریننگ کالج کوئٹہ٬ عوامی تحریک کی ایک روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل ٬کور کمیٹی کا اجلاس منسوخ
منگل 25 اکتوبر 2016 19:12
(جاری ہے)
تحریک منہاج القرآن کے صدر و سینئر رہنما ڈاکٹر حسین محی الدین نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونیوالی دہشت گردی پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
نالائق اور کرپٹ حکمران عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے تو گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہا کہ سانحہ سول ہسپتال کے مجرم گرفت میں آ جاتے تو مزید سانحات سے بچا جا سکتا تھا۔پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ٬ ویمن لیگ٬ علماء مشائخ کونسل٬ عوامی تاجر اتحاد٬ عوامی لائرز فورم کے اجلاسوں میں سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی گئی اور سانحہ میں ملوث سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.