انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی پاک بھارت میچز کا ریکارڈ ضائع کرنے کی کوشش
محمد علی منگل 25 اکتوبر 2016 19:12
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر۔2016ء ) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے مابین ہاکی میچوں کے ریکارڈزکوضائع کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں روایتی حریف اب تک دنیا کے مختلف مقامات پر 166مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں جس میں پاکستانی ٹیم نے 82اور بھارت نے 54فتوحات حاصل کیں اور 30 میچز ڈرا رہے تاہم انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن(آئی ایچ ایف ) اب دونوں سابق عالمی چیمپئنز کے باہمی میچوں کی تاریخ کا بیشتر حصہ ضائع کرنے کے درپے ہے ۔
ایف آئی ایچ کے اعداد وشمار کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل تک دونوں ٹیمیں صرف46 میچوں میں ہی مقابل آئیں اورپاکستانی کھلاڑیوں کے محض110گولز آفیشل ریکارڈ پر موجود ہیں جب کہ باقی 276گولز کا تذکرہ نہیں کیا گیا ،اسی طرح بھارت کے 321گولز میں سے محض 98کو آفیشل سمجھا جا رہا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.