الخدمت فائونڈیشن کے رہنمائوں کا رضاکاروں کے ہمراہ سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ
منگل 25 اکتوبر 2016 21:12
(جاری ہے)
قبل ازیں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے بھی پولیس تربیتی کالج کے ہاسٹل میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس دہشت گردی نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور پوری قوم لواحقین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے ۔
الخدمت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے حملے کے فوراًً بعد ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور بلڈ کیمپ قائم کر دیا ہے جس میں الخدمت کے رضاکاروں سمیت عام شہریوں نے زخمی حضرات کے لئے خون کا عطیہ دیاجو قابل تحسین ہے ۔اس موقع پر الخدمت فائونڈیشن کے صوبائی صدر میر محمد عاصم سنجرانی ٬کوئٹہ کے صدر افتخار احمدکاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ الخدمت فائونڈیشن کے ایمبولینسزنے مریضوں کو ہسپتال پہنچانے جبکہ رضاکاروں نے انہیں خون کی فراہمی میں اہم کردار ادا کیا الخدمت کے رضاکاروں کیساتھ شہریوں اور نوجوانوں نے غم کی اس گھڑی میں ہمدری ہمت وجرات کا مظاہرہ کیا خون کی فراہمی وابتدائی طبی امداد میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم وقابل فخر تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.