عمران اورخواجہ آصف کے بیانات ایک اورخودکش حملہ ہے٬سینیٹر حافظ حمداللہ
سیاستدان بلوچستان کے شہداء کے ساتھ سیاست نہ کریں ٬رہنما جے یو آئی (ف)
منگل 25 اکتوبر 2016 22:24
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں سانحہ کوئٹہ کی مذمت کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہاکہ کوئٹہ میں لوگ شہیدہورہے ہیں اورخواجہ آصف اورعمران سیاست کررہے ہیں ان کے بیانات کوئٹہ کے عوام پرایک اورخودکش حملہ ہے ٬ہم ایسے بیانات کی مذمت کرتے ہیں ٬بلوچستان کے شہداء کے ساتھ سیاست نہ کریں ۔
انہوںنے کہاکہ سانحہ کے ذمہ دارسیاستدان اورسرکاری ادارے ہیں ہم نے سینٹ میں ذمہ داریوں سے متعلق باربارآوازاٹھائی ہے ٬سیاستدان اپنی ناکامی کااعتراف کریں ۔انہوںنے کہاکہ ہم لاشیں اٹھالیتے ہیں اورڈرتے نہیں لیکن کسی فورم میں سوال اٹھانے سے ڈرتے ہیں۔(یاسرعباسی)مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.