قطر کے شاہی خاندان کا سابق امیر مرحوم شیخ خلیفہ کو خراجِ عقیدت
صدرممنون کی نمازجنازہ میں شرکت٬شاہ سلمان نے شاہی خاندان سے اظہارتعزیت کیا
بدھ 26 اکتوبر 2016 12:18
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی نماز جنازہ دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی گئی ٬جنازے میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی ٬ ان کے والد حمد بن خلیفہ آل ثانی سمیت شاہی خاندان کے ارکان کے علاوہ صدر ممنون حسین نے شرکت کی ٬سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے گذشتہ روز قطر کا مختصر دورہ کیا اور شیخ خلیفہ کے انتقال پر شاہی خاندان کے ارکان سے تعزیت کا اظہار کیا ۔
مرحوم شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 22 فروری 1972ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے امیر رہے تھے۔انھیں ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ آل ثانی نے معزول کرکے خود اقتدار سنبھال لیا تھا۔ان کی چار بیویوں سے پانچ بیٹے اور دس بیٹِیاں ہیں۔ان کے پوتے اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کے انتقال پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.