چین کا انسد اددہشت گردی کے اقدامات پر پاکستان کی حمایت کا علان
چینی حکومت کو کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شدید جانی نقصانات پر دکھ ہے ٬ حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں٬ امن و استحکام اور عوام کی سلامتی کیلئے پاکستان کی بھر پور حمایت کریں گے ٬ چینی حکومت کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتی ہے٬ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان لو کھانگ کا بیان
بدھ 26 اکتوبر 2016 14:24
(جاری ہے)
بدھ کو چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت کو پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شدید جانی نقصانات پر دکھ ہے اور چین اس حملے کی سخت مذمت کرتا ہے۔
چین پاکستانی حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی اور امن و استحکام اور عوام کی سلامتی کی حفاظت کے عمل پر پاکستان کی بھر پور حمایت کرے گا۔لو کھانگ نے کہا کہ چینی حکومت کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتی ہے اور انسد اددہشت گردی اور قوم اور عوام کی سلامتی کی حفاظت کے اقدامات پر پاکستان کی حمایت کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.