کشکول توڑنے کے دعویداروں نے کشکول کا سائز بڑا کرکے قوم کو مقروض بنادیاہے ٬ تبسم سوار
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
2نومبر کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام کرپٹ سیاستدانوں سے نجات دلانے کا دن ثابت ہو گا اور اس احتجاجی جلسے میں ملک بھر کی طرح لاہور کے پی ٹی آئی کارکن اور نوجوانان بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کا مستقبل بچانے کے لئے اپنے قائد عمران خان کے ہر حکم پر لبیک کہیں گے ۔ پار ٹی کے کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے انہو ں نے مز ید کہ ملک سے کرپشن ٬ لاقانونیت کے خاتمے اور انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام تک پارٹی قائدعمران خان کی قیادت میں جہاد جاری رہے گا اور اس سلسلے میں پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہی عمران خا ن کی کا ل پر کر پٹ ٹو لے کی ٹا نگیں کا نپ رہی ہیں ساری اپوز یشن جماعتیں بھی عمران خان کیخلا ف متحد ہو جا ئیں پھر بھی پا ناما لیگ ٹو لہ کو انصا ف کے کٹہرے میں ضرور کھڑا کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.