پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو احتجاج کی باقاعدہ درخواست نہیں دی ٬ رانا ثناء اللہ
یہ لوگ اسلام آباد میں لاشیں لینے جارہے ہیں ٬ اپنے لوگوں کو خود مارکر لاشیں گرانا چاہتے ہیں۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کو ان کے مقاصد پورے نہ کرنے دے٬ پریس کانفرنس
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:25
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ احتجاج کرنا سب کا جمہوری حق ہے لیکن گالی دینا ان کا حق نہیں ہے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کو ہر طرح کے احتجاج کرنے کی اجازت دی گئی اور ان کو فول پروف سکیورٹی بھی فراہم کی گئی۔ ایسے لوگوں کا علاج صرف پاگل خانے میں ہے حکومت پوری کوشش کرے گی کہ ان کو سمجھائیں اور یہ کوشش آخری وقت تک کی جائے گی۔ لیکن ملک کو عدم اعتماد وانتشار کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ یہ لوگ سی پیک پراجیکٹ بجلی کے پروجیکٹ بند کرکے پاکستان کو نقصان پہنچاناچاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ملک کے لئے سکیورٹی رسک کیا جوانتہائی بے شرمی اور گھٹیا الزام ہے۔ ایک سوال پر صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ کے پی کے وزیراعلیٰ ’’تیلی خان‘‘ خود اللہ سے چھپ کر سانس لیتے ہیں وہ کیسے مارچ کو لیڈ کریں گے۔ اگر پی ٹی آئی اب بھی اسلام آباد کی انتظامیہ کو درخواست دے تو اچھا ہوگا۔ درخواست نہ دینا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ اسلام آباد بند کرنا چاہتے ہیں۔ جو نہیں ہوگا۔(قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.