تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اپنی جگہ مگر اپنے قائد کی حمایت کرتے ہیں‘علی اصغر خان
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:41
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گذشتہ روز عمران خان کے دورہ ایبٹ آباد کے استقبال اور ورکرز کنونشن میں شرکت کیلئے آئے ہزارہ ڈویژن سے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے سرکردہ رہنمائوں اور کارکنوں کی کثیر تعداد علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر موجود تھی جس میںہزارہ ڈویژن کے سابق عہدیداروں کے علاوہ سابق ضلعی قائدین بھی شامل تھے۔
اس موقع پر قائدین نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات اپنی جگہ مگر عمران خان کے موقف کی ہم مکمل حمایت کرتے ہیں٬ ہزارہ سے کارکن دھرنے میں شرکت کریں گے۔ آخر میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.