
Asghar Khan - Urdu News
اصغر خان ۔ متعلقہ خبریں

پاک فضائیہ کے پہلے کمانڈر انچیف۔ 17 جنوری 1921ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔ 1936ء میں رائل انڈین ملٹری کالج ڈیرہ دون میں تعلیم حاصل کی۔ 1940ء میں گریجویشن کی اور اسی سال کے آخر میں نویں رائل دکن ہارس میں کمشین آفسر مقرر ہوئے۔ 1941ء میں انڈین ائیر فورس میں چلے گئے۔ اسی سال انبالہ اور سکندر آباد سے ہوا بازی کی تربیت حاصل کی۔ اگلے سال نمبر 3 سکوارڈن انڈین ائر فورس پشاور میں تعینات ہوئے۔ 1944ء میں برما میں بطور فلائیٹ کمانڈر خدمات انجام دیں اور جنگ برما میں حصہ لیا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو جاپانی فوجی ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کرنے پر مامور کیا گیا۔ 1945ء میں سکوارڈن لیڈر بنائے گئے۔ 1946ء میں برطانیہ گئے اور وہاں جیٹ طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کی۔ اوائل 1947ء میں فلائنگ ٹرینگ سکول انبالہ میں چیف فلائنگ انسٹرکٹر مقرر ہوئے۔
-
رکن صوبائی اسمبلی افتخار خان جدون نے ندی دوڑ میں بہہ جانے والے بچوں کے والدین میں امدادی چیکس تقسیم کئے
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار
بدھ 20 اگست 2025 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس، ڈسٹرکٹ چیمبرز کے قیام، حکومت کی موٹر وہیکل امپورٹ پالیسی اور پاک امریکا ٹیرف معاہدے سے متعلق امور پر غور
پیر 18 اگست 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کی ملاقات
پیر 18 اگست 2025 - -
سینیٹر ایمل ولی خان سے خوشحال خان کاکڑ کی ملاقات ،ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادل خیال
پیر 18 اگست 2025 -
اصغر خان سے متعلقہ تصاویر
-
سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ کی ملاقات
پیر 18 اگست 2025 - -
معرکہ حق آزادی فیسٹول ، ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
yمعرکہ حق آزادی فیسٹول ، ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
جمعرات 14 اگست 2025 - -
یومِ آزادی کے موقع پر کرنل شیر خان سٹیڈیم پشاور میں شاندار جشنِ پاکستان تقریب ، رجسٹریشن 15 مقامات پر جاری
منگل 12 اگست 2025 - -
لوئر نیلم ویلی،پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے درجنوں بااثر شخصیات و سینکڑوں کارکنان کا سید ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل
منگل 12 اگست 2025 - -
یومِ آزادی کے موقع پر کرنل شیر خان سٹیڈیم پشاور میں شاندار جشنِ پاکستان تقریب
منگل 12 اگست 2025 -
-
یوم آزادی شب،پشاور کے کرنل شیر خان اسٹیڈیم ( آرمی اسٹیڈیم ) میں جشن آزادی پاکستان کنسرٹ تقریب کا اہتمام
منگل 12 اگست 2025 - -
ٹول پلازوں کے فاصلے اور فیسوں کو معقول اور مساوی بنانے کے حوالے سےبل قومی اسمبلی میں پیش
منگل 12 اگست 2025 - -
ایم نائن موٹر وے پر کام جلد شروع جائے گا ،موٹر ویز پر انٹرچینج اور لنک روڈ کے 72 منصوبوں کوشارٹ لسٹ کیا گیا ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات گل اصغر بگھور
پیر 11 اگست 2025 - -
کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں جشن آزادی پاکستان کنسرٹ تقریب کا اہتمام کیا جائے گا
پیر 11 اگست 2025 - -
ایبٹ آباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، 1150 گرام چرس برآمد
پیر 11 اگست 2025 - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس
جمعہ 8 اگست 2025 - -
اے این پی کے صوبائی رہنما سیدسمیع آغا کی وفات پر اصغر خان اچکزئی ،ْملک عبدالولی کاکڑ اوردیگر کا اظہارتعزیت
بدھ 6 اگست 2025 - -
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آئی پی سی ٹرینینگ سیشن کا انعقاد
منگل 5 اگست 2025 - -
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں آئی پی سی ٹریننگ سیشن کا انعقاد
منگل 5 اگست 2025 -
Latest News about Asghar Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asghar Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اصغر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اصغر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اصغر خان سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی
لال اینٹوں سے بنی یہ خانقاہ حضرت حامد قاری سہروردی کی ہے جو ایک مقامی بزرگ کے مطابق اس مسجد کے پہلے تھے جو علی مردان کان نے تعمیر کروائی تھی۔ لیکن تحقیق کرنے پر معلام چلا کہ یہ بات درست نہیں۔
-
حکمران جماعت میں اور اپوزیشن میں جنگ تیز
جو سال بیت گیا اس کی یادیں اور اس کے حوالے سے نئے سال میں مختلف ایام ہیں۔ عوام کے سامنے بطور سند پیش کئے جاتے رہیں گے لیکن بیتے سال کا موازنہ اگر ماضی کے سالوں سے کریں تو یوں محسوس ہوتا ہے بلکہ سچائی ..
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
ائیر مارشل اصغر خان،،،،،ایک ناکام سیاستدان!!
روایتی اصول میں وہ اصول پسندی کی شمع روشن کرنے کی بے ثمر کوشش کرتے رہے،۔۔۔ 70 ء کے الیکشن میں قومی اسمبلی میں پہنچ جاتے تو ملک کی تاریخ مختلف ہوتی،۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوری میں پیدا ہوئے اور جنوری میں ہی اس ..
مزید مضامین
اصغر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.