سیپرا پرکیورمنٹ قوانین سے آگاہی وتربیت سے سرکاری دفاتر میں شفافیت کے عمل کو تقویت ملے گی٬ڈپٹی کمشنر کادو روزہ کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:59
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے سیپرا کی جانب سے نوشہروفیروز میں سندھ پبلک پروکیورمنٹ ایکٹ 2009 اور رولز 2010 ترمیم شدہ 2013کے متعلق افسران کو تربیت فراہم کرنے پر سیپرا کا شکریہ ادا کیا ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر کیپسٹی بلڈنگ سیپرا اشفاق احمد سومرو ڈپٹی ڈائریکٹر ایوب علی خان نے ورکشاپ کے آغراض و مقاصد سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہی دی اور کہا کہ سیپرا قوانین پر عمل درآمد کرکے پبلک ورکس ٬ اشیاء کی خریداری اور سروسز کے حصول سے قابلیت اور شفافیت ممکن ہوگی۔اس ورکشاپ میںضلع نوشہروفیروز ٬ خیر پور٬ دادو٬ نوابشاہ٬ سکھر٬لاڑکانہ کے ورکس اینڈ سروسز٬ اینٹی کرپشن٬جیل خانہ جات٬ فاریسٹ٬ میونسپل کمیٹیز٬ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے علاوہ مختلف محکموں کے 40 افسران نے تربیت حاصل کی۔پروگرام کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وسیم علی نے تربیت حاصل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
-
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، بیرسٹر گوہر
-
سپیکر قومی اسمبلی کی چاند پر بھیجے جانے والے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی روانگی پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.