آن لائن ایکشن مینجمنٹ سسٹم کے اجراء سے کام چور اساتذہ کا راستہ ہمیشہ کیلئے بندہوگیا٬ وزیر تعلیم
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:23
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اس سسٹم کا اجراء پشاور اور مردان میں کیا گیا ہے اور آئندہ ماہ سے اس کا دائرہ کار پورے صوبے تک بڑھا دیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ اس نظام سے افسران کی مرضی اور صوابدیدی اختیارات مکمل ختم ہو گئے ہیں اور اب پورے صوبے کے تمام اساتذہ کاحاضری ریکارڈ سنگل کلک پر وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سمیت تمام متعلقہ افسران کو براہ راست میسر ہو گا۔آئی ایم یو غیر حاضر اساتذہ کو براہ راست اس کے سکول کو نوٹس بھیجے گا ۔پہلی اور دوسری غیر حاضر ی پر ایک دن کی تنخواہ کی کٹوتی اور نوٹس جبکہ تیسری غیر حاضری پر شوکاز نوٹس جاری کرکے محکمانہ کاروائی ہو گی۔عاطف خان کا کہنا تھا کہ محکمے میں ہزاروں اساتذہ کام کرتے ہیں اگر 10فیصد اساتذہ بھی غیر حاضر رہیں تو حکومت کے سالانہ 9تا 10ارب روپے ضائع ہوتے ہیں اور طلباء کا قیمتی وقت بھی ضائع ہوتا ہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم یو کی رپورٹ پر اب تک 7200اساتذہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی ہے اور ان کی تنخواہوں سے 8کروڑ روپے کی کٹوتی کی گئی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔وزیر تعلیم نے کہا کہ اس خودکار نظام سے تعلیمی شعبے میں عملے اور اساتذہ کی حاضری اور کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی اور صوبے میں ایک بے مثال اور قابل تقلید تعلیمی نظام متعارف ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.