کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کا پچاسواں کانووکیشن 4نومبرکو ہوگا
بدھ 26 اکتوبر 2016 22:42
(جاری ہے)
یہ باتیں گزشتہ روزیہاں صدر سی پی ایس پی پروفیسر ظفراللہ چوہدری نے کونسل ممبران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
سینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالدمسعود گوندل نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان اب تک74اسپشلٹیز میں 25000سے زائد فیلوز اور20اسپشلیٹیز میں10000سے زائد ممبرز بنا چکا ہے۔سی پی ایس پی کا یومِ تاسیس کے موقع پرانٹرنیشنل میڈیکل ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں انگلینڈ٬سری لنکا ٬ملائیشیا اور دیگر ممالک کے طبی ماہرین شرکاء سے بین الاقوامی طبی طرزتربیت پر شرکاء کو آگاہ کریں گے۔ اس کے علاوہ سی پی ایس پی میں پری-کانفرنس ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا جس کے ساتھ ریجنل سینٹر میں بیک وقت 4بین الاقوامی ورکشاپس منعقد کی جارہی ہیں۔یومِ تاسیس کے موقع پر آکیڈمی آف فیملی فزیشنز کیلئے ایک سیمنار کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔پریس کانفرنس کے موقع پر ڈائریکٹر نیشنل ریذیڈنسی پروگرام پروفیسر محمود ایاز٬پروفیسر عامر زمان خان٬پروفیسر ابرار اشرف علی سمیت دیگر سینئر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
-
گندم کی غیر ضروری خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کارحیم یار خان میں ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں والی قریشیاں کا دورہ
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.