امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندگان نومبر میں ایران پر پابندیوں کے قانون پر عمل درامد میں دس سال کی تجدید کے لیے رائے شماری کروائیں گے-سول نیوکلیئرپروگرام کے قانون کی مدت 31 دسمبر کو ختم ہو رہی ہے تاہم یہ اقدام وہائٹ ہاوس اور سینیٹ کے ساتھ تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔مبصرین
میاں محمد ندیم جمعرات 27 اکتوبر 2016 11:39
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27اکتوبر۔2016ء) امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندگان جلد ہی ایک رائے شماری کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر نومبر میں ہوگی اور اس کا مقصد ایران پر پابندیوں کے قانون پر عمل درامد میں دس سال کی تجدید کرنا ہے۔ یہ اقدام وہائٹ ہاوس اور سینیٹ کے ساتھ تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔
مذکورہ قانون کی مدت 31 دسمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ یہ قانون ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور بیلسٹک میزائل کے تجربات کی وجہ سے تجارت ، توانائی ، دفاع اور بینکنگ سیکٹر میں ایران پر پابندیوں کی اجازت دیتا ہے۔معاون ذرائع نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ایوان نمائندگان میں خارجہ امور کی کمیٹی کے سربراہ ریپبلکن رہ نما اِڈ روئس کانگریس میں پابندیوں کی دس سالہ تجدید کی تجویز پیش کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.