عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان
اگر جیل گیا تو روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا جیسے بہاولپور میں کرتا تھا٬شیخ رشید
جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:17
(جاری ہے)
جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2نومبر کو راولپنڈی بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں جیل گیا تو پانامہ لیکس پر کتاب لکھو ں گا اور روزانہ 8بجے سے 10بجے پریس کانفرنس کروں گا ٬اگر میں بہاولپور میں بیٹھ کر خطاب کرسکتاتھاتو اب یہاں بھی کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اوچھے ہتکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ پہلے میں نوازشریف کا اور شہبازشریف کا بہت احترام کرتا تھا اب نہیں کرونگا٬آج کے بعد ان کو ان کی اصلیت دکھائوں گا٬حکومتت کچھ بھی کرلے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں حالات خراب ہوتے ہیں تو یہ لندن چلے جاتے ہیںدیکھتا ہوں ٬کون روک سکتا ہے ہمیں۔(خ م)مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.