دنیا کا کوئی پہاڑ اور سمندر ہمارا راستہ نہیں روک سکتا٬ شہباز شریف
باہر نہیں بلکہ ملک کے اندر پاکستان کو بند کرنے کے منصوبے بنتے ہیں ٬اسلام آباد بند ہونے سے مودی سب سے زیادہ خوش ہوگا٬وزیراعلی کا خوشحال پاکستان سیمینار سے خطاب
جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:54
(جاری ہے)
شہبازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وکیل نے کرپشن کرپشن کا زور مچارکھا ہے لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر میں نے ایک دھیلے کی کرپشن کی ہو اور وہ ثابت ہوجائے تو آپ کا ہاتھ اور میرا گریبان ہوگا۔
انہوںنے کہا کہ ہمیں پاکستان کو قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ماضی میں سی پیک معاہدہ کرنے والوں نے ملتوی کرکوایا تھا جو پیسے دھرنے پر خرچ کرنے ہیں میرا ان کو مشورہ ہے کہ وہ یہ پسے کینسر ہسپتال کو دے دیں۔ انہوںنے کہا کہ سی پیک کے خلاف جو لوگ دھرنادینا چاہتے ہیں وہ پاکستان کے بیس کروڑ عوام کا قتل کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے لاہور کے 11تاریخی مقامات پر حکم امتناعی جاری کیا ہے لیکن یہ حکم امتناعی کرپشن کے حوالے سے نہیں جاری کیا گیا۔ انہوںنے کہا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے پاکستان کی قسمت بدل دے گا۔ انہوںنے اس موقع پر لوڈشیڈنگ کے اندھیرے جلد ختم کیے جانے کی بھی یقین دہانی کروائی۔(اے ملک)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.