ٹیکس نظام میں اصلاحات سے محصولات کی وصولیوں میں 45فیصد جبکہ ترقیاتی اخراجات میں 31 فیصد اضافہ ہو ا ٬ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 18:11
(جاری ہے)
اجلاس میں سپیشل سیکرٹری فنانس عثمان چوہدری ٬ایڈیشنل سیکرٹری سیف اللہ کھوکھر اورپی ایف ایم ایڈوائزر سمیت محکمہ فنانس کے تمام متعلقہ افسران شریک تھے ۔
اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری فنانس نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ فنانس میںڈیبٹ مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں فنکشنل ریویو کے بعد ریفارمز کی باقاعدہ پلاننگ کی جا چکی ہے جس کے تحت ٹیکسز کے مینول آڈٹ کے لیے پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے۔ ٹیکس بیس میں وسعت کے لیے سروے کی مدد سے 25,000یونٹس سے ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے۔ ٹیکس دہندگان کو سروسز کی فراہمی اور پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ کے لیے ابلاغ کا دو طرفہ نظام وضع کیا جا رہا ہے تاکہ ٹیکس اکٹھا کرنے والی ایجنسیوں اورعوام کے مابین اعتماد کی فضا پیدا کی جا سکے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں بھی ریفارمز کے طے شدہ پلان کے تحت 6اضلاع میں اربن پراپرٹی کے ریکارڈ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ مکمل ہو چکا ہے ۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے آئندہ مالی سال کے لیے وضع کردہ فریم ورک کی منظوری دیتے ہوئے کی محکمہ خزانہ جانب سے ٹیکس اور صوبے کے دیگر مالیاتی امور میں بہتری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ آئی ٹی کے داخلی نظام کو وسعت دیں اور اس کی باقاعدہ نیٹ ورکنگ کریں اور صوبائی سطح پرٹیکس اکٹھا کرنے والی ایجنسیوں کو پابند کریں کہ وہ اپنے دفاتر میں آئن لائن شکایات سیل قائم کریں جہاں عوام ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے اپنی شکایات اور دیگر مسائل کی براہ راست نشاندہی کر سکیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.