بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
دونوں ٹیمون کے درمیان ون ڈے سیریز 2-2 سے برابر
جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:45
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کانٹے دار ہوگا۔
ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے کیویز کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی٬ دوسرے میچ میں کیویز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 رنز سے ہرا دیا٬ تیسرے میچ میں بھارت نے ایک مرتبہ پھر کیویز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کی٬ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے چوتھے میچ میں بھارت کو 19 رنز سے ہرا کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.