پیمرا شکایات کونسل لاہور کا 66واں اجلاس۔ غیر مصدقہ خبریں چلانے پر چینلز کو جرمانے
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:35
(جاری ہے)
کونسل نے انور عزیز کی چینل 24- کے خلاف دائر درخواست کی سماعت شکایت کنندہ کی غیر حاضری کی وجہ سے اگلے اجلاس تک ملتوی کر دی۔
کونسل نے میسرز ستارہ کیمیکل انڈسٹریز کی چینل24-کے پروگرام’انوسٹی گیٹر24-‘ مورخہ 13مارچ 2016ء میں کمپنی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور ساکھ کو نقصان پہنچانے پر دائر شکایت کی سماعت کرتے ہوئے کونسل نے چینل کو غیر سنجیدہ رویہ اپنانے اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کرنے پر چینل پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کونسل نے اے آر وائی چینل کے پروگرام "نیوز "6@میں ایم پی اے رانا مشہود کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد خبر چلانے اور کونسل کے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر چینل پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔اجلاس میں دیگر کونسل ممبران بشمول ڈاکٹر صغریٰ صدف٬ ڈاکٹر مبشر ندیم٬ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر٬ جناب افتخار احمدتارڑ اور ڈاکٹر محمد صفدر رحمان(آر جی ایم/سیکرٹری کونسل) نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.