آئین پا کستا ن اظہا ر را ئے کی آزا دی کے تحفظ کے ساتھ انسا نی وقا ر کا تحفظ بھی کر تا ہے ٬مرتضیٰ وہاب
احتجا ج کر نا حق ہے ٬آڑ میں دھو نس ٬دھا ندلی اور زبر دستی نہیں ہو نی چا ہئے ٬مشیر قانون جنا ح یو نیورسٹی فا ر وومن میں خطا ب
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:37
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ 2نو مبر کی تا ریخ کو وہ خطر نا ک دیکھ رہے ہیں پی ٹی آئی کا اتوا ر کے بجا ئے اسلا م آبا د کے احتجا ج کو 2نو مبر ورکنگ ڈے پر لے جا نا گڑ بڑ کی نشا ندہی کر تا ہے ۔
انہو ں نے کہا کہ انٹر بو ر ڈ میں جن لو گو ں کو بھی نتا ئج میں رد و بدل کا مر تکب پا یا جا ئے گا ان کے خلا ف قا نو نی کا روائی ہو گی ۔اس سے قبل سیمینا ر سے بحیثیت مہما ن خصو صی اپنے خطاب میں انہو ں نے کہا کہ میڈیا ایک ایسی کھڑ کی ہے جس سے ہم معا شر ے کو دیکھتے ہیں یہ معا شر ے کا آئینہ ہے ۔میڈیا اسٹیڈیز کے طلباء کو مقدا ر کے بجا ئے معیا ر پر تو جہ دینی چا ہئے اور معا شر ے کو بہتر بنا نے کے لئے سو چنا چا ہئے ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ کی موجودہ کا بینہ کا40فیصد حصہ نو جوا نو ں پر مشتمل ہے ۔پیپلز پا ر ٹی اپنے جوا ں سال وزیر اعلیٰ سید مرا د علی شاہ کی قیا دت میں صوبے اور باالخصو ص کرا چی میں تعمیر و تر قی کے منصو بو ں پر تیزی سے کا م کر رہی ہے ۔تقریب سے چا نسلر جنا ح یو نیورسٹی فا ر وو من وجہیہ الدین احمد ٬پرو فیسر نثا ر زیدی ٬پرو فیسر انعام با ر ی اوریو نیورسٹی کے دیگر اسا تذہ و طا لبا ت نے خطا ب کیا ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.