راولپنڈی میں دفعہ 144کی خلاف ورزی ٬ْپی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ٬ْکئی گرفتار
لال حویلی کو جانے والے راستے سیل ٬ْ شیخ رشید احمد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر ڈرامائی انداز میں کمیٹی چوک پہنچے دارالحکومت بندکر کے پاکستان کامذاق اڑانے والے عناصرکو اجازت نہیں دی جائیگی ٬ْرانا ثناء اللہ کی گفتگو
جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:32
(جاری ہے)
اس دوران شیخ رشید احمد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر ڈرامائی انداز میں آئے اور نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین میں چڑھ کر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج پنڈی میں پانی اور بجلی نہیں٬ حکومت نے پورا شہر بند کروادیا٬ لال حویلی کے سارے راستے بند ہیں٬ راولپنڈی کے عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ حکومت کو نہیں مانتے٬ اگر کسی میں ہمت ہے تو وہ انہیں گرفتار کرکے دکھائے۔
بعد ازاں شیخ رشید کمیٹی چوک سے موٹر سائیکل پر دوبارہ نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئے۔قبل ازیں راولپنڈی میں مری روڈ4 جگہ سے بندکردی گئی اور تیلی محلہ٬ کمیٹی چوک اور اطراف میں کنٹینر لگا دیے گئے جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا٬مختلف علاقوں میں کاروباری اور تجارتی مراکز بھی بند رہے۔ادھر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاکہ دارالحکومت بندکر کے پاکستان کامذاق اڑانے والے عناصرکو اجازت نہیں دی جائیگی ٬قانون نافذ کرنیوالے ادارے شیخ رشید کے انتظار میں ہیں ٬شیخ رشید یاکارکنوں کی گرفتاری کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو بھی مزاحمت کرے گا اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.