پنجاب یونیورسٹی میں تعیناتیاں قانون کے مطابق ہوئی ہیں۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 اکتوبر 2016 18:34
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) :پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے مختلف اخبارات میں نیب کو پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی بھرتیوں کی تحقیقات کی انکوائری کرنے کے احکامات سے متعلق چھپنے والی خبروں پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں تمام بھرتیاں قانون اور ضابطے کے عین مطابق ہوئی ہیں ۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ایک بھی تعیناتی وائس چانسلر نے خود سے نہیں کی ہے بلکہ تمام تعیناتیاں سینڈیکیٹ کی تجویز کردہ کمیٹی کرتی ہے جس میں سینڈیکیٹ کے دو ممبران، وائس چانسلر، کلیہ جات کے ڈینز صاحبا ن اور متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان شامل ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ شعبہ جات کی سفارشات، متعلقہ کمیٹی کی منظوری اور اس کے بعد سینڈیکیٹ سے باقاعدہ منظوری بعد ہی تعیناتیاں عمل میں آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا میڈیا ٹرائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ جامعہ میں تعلیم اور تحقیق کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرے گی اور منفی پروپیگنڈہ کے ذریعے کسی بھی قسم کے دباومیں نہیں لائی جا سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.